سندھ اسمبلی ميں اپوزيشن ليڈر حليم عادل شيخ نے جماعت اسلامی اور پيپلز پارٹی کے معاہدے کو مسترد کر ديا۔
انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی يا تو خود ماموں بن گئی ہے يا ہميں ماموں بنايا جا رہا ہے، يہ معاہدہ تحريک انصاف کے خلاف کوئی بڑا گيم لگ رہا ہے، پی ٹی آئی کے مقابلے پر ماموں کو تيار کيا جا رہا ہے۔
from SAMAA https://ift.tt/mf1H5gkAa
0 Comments