مالی سال کے پہلے سات ماہ جولائی سے جنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 11 ارب 57 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔
موجودہ مالی سال کے پہلے سات مہینوں میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں نمایاں اضافہ ہوا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق صرف جنوری 2022 میں دو ارب 60کروڑ ڈالر کا خسارہ ہوا، موجودہ مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا ہدف دو ارب 27 کروڑ ڈالر ہے۔
from SAMAA https://ift.tt/eDTkWv7
0 Comments