
روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد جنگی طیاروں نے شہری علاقوں پر نچلی پروازیں کیں، جس کے بعد شہر بھر کی فضا ایمرجنسی کے سائرن سے گونجی اٹھی۔ شہری علاقوں میں متعدد جنگی لڑاکا اور ٹرانسپورٹ طیاروں نے انتہائی نیچی پروازیں کیں، جس سے لوگوں میں مزید خوف و ہراس پھیل گیا۔
from SAMAA https://ift.tt/Osc7YTK
0 Comments