
مقتولہ نور کے والد شوکت مقدم نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ فیصلہ انصاف پر مبنی ہوگا۔ شوکت مقدم کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ قانون اپنی بالادستی ظاہر کرے گا اور ہمیں انصاف ملے اور قاتلوں اور شریک ملزمان کو سزا ملے گی اور فیصلہ حق پر ہوگا۔
from SAMAA https://ift.tt/R2FmDfJ
0 Comments