Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی، فی تولہ 900 روپے جبکہ فی اونس نرخ 32 ڈالر سستا ہوگیا۔

صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو پاکستان میں سونے کے فی تولہ نرخ 900 روپے کمی سے ایک لاکھ 30 ہزار 450 روپے جبکہ 10 گرام سونا 771 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 11 ہزار 840 روپے کا ہوگیا۔

پاکستان میں اکتوبر 2021ء کے آخری ہفتے میں سونا ایک لاکھ 32 ہزار روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا تھا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے فی اونس نرخ میں 32 ڈالر کی غیر معمولی کمی ہوگئی، جس کے بعد نرخ 1900 ڈالر کی سطح پر آگئے۔



from SAMAA https://ift.tt/IUMqthc

Post a Comment

0 Comments