ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 500 میگاواٹ ہوگیا ہے۔
پاورڈویژن کےمطابق بجلی کی پیداوار 19 ہزار 500 میگاواٹ اور طلب 26 ہزار میگاواٹ ہے۔
شارٹ فال کے باعث مختلف شہروں میں 10 سے 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔
اس کے علاوہ پن بجلی سے 4 ہزار 635 میگاواٹ بجلی اور سرکاری تھرمل پاور پلانٹس 1 ہزار 60 میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں۔
آئی پی پیز سے 9 ہزار 677 میگاواٹ بجلی حاصل کی جا رہی ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/F2vGpO7
0 Comments