Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

یہ عمرانی فتنے کا گمراہ کن ٹولہ ہے، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ اس فتنے نے ملک کو تباہ کر ديا ہے، يہ عمرانی فتنہ اور گمراہ ٹولہ ہے۔

سابق وزیراعظم عمران خان کی لانگ مارچ کال پر تنقید کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ يہ لوگ ملک ميں امن و امان خراب کر رہے ہيں، يہ عمرانی فتنہ اور گمراہ ٹولہ ہے۔

انہوں نے کہ عمرانی فتنے کو ختم کرنے کیلئے قوم متحد ہو، انہوں نے ملک کو معاشی طور پر تباہ کيا ہے.



from Samaa - Latest News https://ift.tt/T61y0ZV

Post a Comment

0 Comments