ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 238 میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔
پاورڈویژن کےمطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 20 ہزار762 میگاواٹ اور طلب 27 ہزار میگاواٹ ہے۔
شارٹ فال کے باعث مختلف شہروں اور ہائی لاسز والے علاقوں میں 10 سے 14 گھنٹے اور تک لوڈیشڈنگ کی جارہی ہے۔
یہ بھی بتایا گیا کہ اسلام آباد میں بھی یومیہ 6 سے 8 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/otWLlgQ
0 Comments