Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

الیکشن کمیشن نےاسحاق ڈار کی نادہندگی پرحتمی دلائل کی تاریخ مقررکردی

الیکشن کمیشن نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی نادہندگی پر حتمی دلائل کے لیے 3 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی ہے۔

الیکشن کمیشن نے گزشتہ سماعت پر اسحاق ڈار کی نادہندگی سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا تھا تاہم ان کے وکیل سلمان بٹ نے دلائل کے لیے کیس بحال کرنے کی استدعا کی۔

سلمان بٹ نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ بیرون ملک ہونے کی وجہ سے دلائل نہیں دے سکا۔

نادہندگی پر اسحاق ڈار کو نااہل کرنے کی درخواست پر سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن نے حتمی دلائل کیلئے 3 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/2D1RrU6

Post a Comment

0 Comments