Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

صدر مملکت اور وزیر اعظم سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صدر مملکت داکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف سے الوداعی ملاقاتیں کیں۔

صدر مملکت سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایوان صدر میں الوداعی ملاقات کی جبکہ وزیر اعظم ہاؤس میں شہباز شریف نے سبکدوش ہونے والے سپہ سالار کا خود استقبال کیا۔

خوشگوار انداز ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور،پیشہ وارانہ معاملات پر بات چیت ہوئی، وزیراعظم ہاؤس میں جنرل باجوہ کے لئے ظہرانے کا اہتمام بھی کیا گیا۔

صدر عارف علوی نے جنرل قمر جاوید باجوہ کے مستقبل کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار اور دفاعی شعبے میں ان کی خدمات کو سراہا۔

صدر مملکت نے جنرل قمر جاوید باجو ہ کی ملک اور پاک فوج کیلئے خدمات کی بھی تعریف کی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/beK0wWS

Post a Comment

0 Comments