حکومت نے سمری پر صدر کے دستخط کے بغیر ہی سینیٹ اجلاس بلانے پر غور شروع کردیا۔
آئینی ماہرین کے مطابق صدر 14 روز تک سمری روک سکتے ہیں پھر حکومت اجلاس بلاسکتی ہے، چیئرمین سینیٹ کے پاس بھی اجلاس بلانے کا آئینی آختیار ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی ریکوزیشن پر چئیرمین سینیٹ کو اجلاس بلانے کا اختیار ہے، حکومتی ریکوزیشن پر ایک تہائی ارکان کے دستخط ہونا ضروری ہیں۔
چئیرمین سینیٹ اور وزیر پارلیمانی امور پارلیمنٹ ہاؤس میں موجود ہیں جہاں انکی آئینی ماہرین سے الگ الگ مشاورت ہوئی ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/IMckpzm
0 Comments