Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز ؛ دوسرے ٹیسٹ کے لیے خاص پچ تیار

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے دورمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ کے لیے پچ تیار کرلی گئی ہے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ پیر سے کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں کھیلا جائے گا۔

دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف میچز کے برخلاف تیز اور باؤنسی وکٹ تیار کی گئی ہے۔

پچز کی تیاری کیلیے لالہ خود میدان میں آگئے

اتوار کے روز نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں نے بھی پچ کا جائزہ لیا ہے۔

دوسری جانب میں نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں نے بھرپور نیٹ پریکٹس کی جب کہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے آج بھی آرام کو ترجیح دی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا تھا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/TGa1Y3p

Post a Comment

0 Comments