Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

لاہورہائیکورٹ بار نےآل پاکستان وکلا کنونشن 27 مارچ کو طلب کرلیا

پنجاب میں الیکشن (Election)ملتوی کرنے کےخلاف لاہورہائیکورٹ بارنےآل پاکستان وکلا کنونشن کوطلب کرلیا گیا۔

پنجاب میں الیکشن ملتوی کرنےکامعاملہ،لاہورہائیکورٹ بارنےآل پاکستان وکلا کنونشن 27 مارچ کو طلب کرلیا ۔

صدرلاہورہائیکورٹ بارکا کہنا ہےکہ آل پاکستان وکلاء کنونشن الیکشن کمیشن کے اعلان کیخلاف ہوگا۔پاکستان وکلا کنونشن میں آئندہ کا لائحہ عمل دینگے۔

صدرلاہورہائیکورٹ بارکامزید کہنا تھا کہ وکلا آئین اورقانون کی پاسداری چاہتے ہیں ۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/JNBwX4r

Post a Comment

0 Comments