پی ٹی آئی (PTI)چئیرمین عمران خان (Imran Khan) کا فرانس24 کو انٹرویو،مخالفین نہیں چاہتے کہ الیکشن میں حصہ لوں۔
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے فرانس24 کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ مخالفین نہیں چاہتے کہ الیکشن میں حصہ لوں۔
عمران خان کا آج ہی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ
انٹرویو میں عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن سے پہلے مجھے جیل میں ڈالنا چاہتے ہیں۔
عمران خان کا اپنے خلاف تمام مقدمات کی معلومات کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع
مخالفین میری مقبولیت اور کامیابی سے خوفزدہ ہیں۔18تاریخ کوعدالت پیش ہونے کیلئے شیورٹی بانڈ دیا۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/G4v0Bxd
0 Comments