Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

عمران خان نااہلی کیس قابل سماعت ہے یا نہیں،فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہرنہ کرنےکا کیس عمران خان کے خلاف نااہلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست پرسماعت ہوئی عمران خان نااہلی کیس قابل سماعت ہے یا نہیں؟اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔

توشہ خانہ کیس؛ عمران خان تاحیات نااہلی سے بچ گئے

الیکشن کمیشن نےموقف اختیارکیا کہ صرف بتانا چاہتے تھے عدم ثبوت پر ہم یہ کیس خارج کر چکے،الیکشن کمیشن وکیل کی جانب سے دستاویزات پیش کرنے کی اجاذت دینے کی استدعا کی گئی۔

چیف جسٹس نے ریماکس میں کہا کہ الیکشن کمیشن کو اس رویے پر بھاری جرمانہ کیوں نہ کیا جائے۔

عمران خان نااہلی کیس قابل سماعت ہونے پر حتمی دلائل طلب

چیف جسٹس نے ریماکس میں کہا آپ کو اس وقت یاد آیا کہ یہ کرنا ہے؟ ہم فیصلہ کریں گے پہلے کیس قابل سماعت ہے یا نہیں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/TUNwR5Q

Post a Comment

0 Comments