Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

امریکی ڈالر کی مسلسل بڑھنے والی قیمت کو بریک گئی

ملک بھر میں مسلسل بڑھنے والی امریکی ڈالر کی قیمت میں تنزلی دیکھی گئی۔**

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 42 پیسے کی گراوٹ دیکھی گئی۔

اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 282 روپے 85 پیسے سے کم ہو کر 282 روپے 42 پیسے ہو گئی ہے۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کےساتھ ہونے والے ممکنہ معاہدے کےاتراث روپے پر پڑھنا شروع ہو رہے ہیں، حکومت کی طرف سے دی جانے والی یقینی کے باعث ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/o0h3LXu

Post a Comment

0 Comments