تحریک انصاف کا ایک اوردعویٰ غلط ثابت ہوگیا۔عمران خان کےخلاف ملک بھرمیں درج مقدمات کی سرکاری دستاویزسامنےآگئیں۔
عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئی۔تحریک انصاف کا عمران خان کیخلاف 84 مقدمات درج ہونے کا دعویٰ غلط ثابت ہوگیا ہے۔
پیمرا نےآج اسلام آباد میں ریلیوں اورعوامی اجتماعات کی کوریج پرپابندی عائدکردی
سرکاری دستاویزکےمطابق عمران خان کیخلاف 37 ایف آئی آردرج ہیں۔عمران خان کےخلاف اسلام آباد میں 28،پنجاب میں 6 اوربلوچستان میں ایک مقدمہ درج ہے۔
عمران خان عبوی ضمانتوں کیلئے اسلام آباد روانہ
اس کےعلاوہ عمران خان کےخلاف ایف آئی اےمیں بھی 2 کیسزرجسٹرڈ ہیں،اب تک کسی عدالت نےعمران خان کےگرفتاری وارنٹ کینسل کئےنہ حفاظتی ضمانت دی۔
دستاویزکےمطابق عمران خان کیخلاف زیادہ ترکیسزعام شہریوں کی درخواست پردائر ہوئے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/Ob3ykcP
0 Comments