Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

روپےکی قدر میں کمی،ڈالرمزیدتگڑا ہوگیا

امریکی ڈالرکی قیمت میں ایک بار پھرسےاضافہ دیکھا جارہےہےجس کے بعد روپے کی قدرمیں مزید کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کےمطابق گزشتہ ہفتے کاروباری ہفتے کے آخری روزانٹربینک میں ڈالر 72 پیسےسستا ہوکر283.20 روپےپربند ہوا تھا۔

چین نےپاکستان کےذمہ 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی رول اوور کر دی

آج انٹربینک میں چاردن کی چھٹی کے بعد کاروبارکا آغازہوا تو روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیں اضافہ دیکھا گیا۔

اسحاق ڈار ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے

انٹربینک میں کاروبارکےآغازپرڈالر80 پیسےمہنگا ہوا ہےجس کےبعد ایک امریکی ڈالر 284 روپےکا ہوگیا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/xUDhzur

Post a Comment

0 Comments