وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ کا میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےکہنا تھا کہ عمران خان کے لئے روزضمانتوں کا بازار لگا ہوا ہے۔
راناثنااللہ نے گوجرانوالہ میں عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھاکہ عدالتوں کا احترام بہت ضروری ہے،سب کو آئین وقانون کےدائرے میں رہنا ہوگا۔
رانا ثناء اللہ منشیات اسمگلنگ کیس سے بری
وزیرداخلہ نے مزید کہا کہ احتساب ہونا چاہیے اوراحتساب ضرورہوگا،معیشت کی بری حالات عمران خان کی وجہ سے ہے۔عمران خان کو قتل کی دھمکی نہیں دی۔
آڈیولیکس میں کوئی ایجنسی ملوث نہیں، رانا ثناء اللہ کا بڑا بیان
راناثنااللہ نے مزید کہا کہ صوبائی اور قومی اسمبلی کے الیکشن ساتھ ہونے چاہئیں، صوبائی اورقومی اسمبلی کا الیکشن 8اکتوبرکوہوں گے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/QtSmCFs
0 Comments