حکومت آئی ایم ایف (IMF)کے ساتھ تاخیرکے شکاراسٹاف لیول معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے کے لیے کوشاں،پاکستان نے دوست ملکوں سے پانچ سے چھ ارب ڈالرکی فنانسنگ کیلئے کوششیں تیزکردیں۔
آئی ایم ایف کے مطالبے پر تین ملکوں سے فنڈز کی گارنٹی حاصل کی جارہی ہے ۔ چین سے دو ارب ڈالر کے سیف ڈیپازٹس رول اوور ہونے کا امکان ہے۔
آئی ایم ایف نےنئی شرط عائد کردی
سعودی عرب سے دو اور یو اے ای سے ایک ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے۔
حکومت دوست ممالک سے5 سے6ارب ڈالرکی فنانسنگ کیلئے متحرک ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ 3 ملکوں سے فنڈزکی گارنٹی حاصل کی جارہی ہے۔
چین سے 2 ارب ڈالرکےسیف ڈیپازٹس رول اوورہونےکاامکان ہے۔
آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیراپنوں کی وجہ سے ہورہی ہے،وزیر اعظم
پاکستان سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر کی فنانسنگ کیلئے پرامید ہے
جبکہ یواے ای سے1ارب ڈالرحاصل کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ چین سے 2 اقساط میں 80 کروڑ ڈالر کا مزید کمرشل قرض ملے گا۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/c9I6u2e
0 Comments