اسلام آباد ہائیکورٹ میں 8 مقدمات میں عمران خان کی پیشی سے متعلق سرکلر جاری کردیا گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی کل پیشی،آئی جی اور ضلعی انتظامیہ کو سکیورٹی انتظامات کی ہدایت کردی۔8 مقدمات میں عمران خان کی درخواست ضمانت پرسماعت کل دن ڈھائی بجے ہوگی۔
عمران خان کیخلاف 121مقدمات میں کارروائی روکنے کے لیے درخواست سماعت کیلئے مقرر
سرکلرکےمطابق عمران خان کے ساتھ 15 وکلاء کو کمرہ عدالت جانے کی اجازت ہوگی،اٹارنی جنرل اورایڈووکیٹ جنرل آفس سے10 وکلاء کمرہ عدالت جاسکیں گے۔
سرکلر کے مطابق کمرہ عدالت کے خصوصی داخلہ پاس بنانے کے لئے 17 اپریل تک لسٹیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/Gkozyds
0 Comments