پارلیمنٹ ہاؤس میں جنگلی جانورداخل ہوگیا، جانور نے متعدد دفاتر کے کمروں میں توڑ پھوڑ کرکے نقصان پہنچایا۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں جنگلی جانورکو پارلیمنٹ ہاؤس کے دفاتر میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔جنگلی جانور کے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہونے سے عملہ بھی پریشان ہے۔
پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والوں کی آنکھیں نوچ لیں گے،اچکزئی
پارلیمنٹ ہاؤس کے عملے کا کہنا ہے کہ یہ جانورانتہائی خطرناک ہےجو پارلیمنٹ کے کئی دفاترکو نقصان پہنچا چکا ہے۔تاہم عملے کے مطابق پارلیمنٹ میں داخل ہونے والے اس جنگلی جانورکو پولیس اہلکاروں کی جانب سے پکڑ لیا گیا ہے جسے وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کردیا جائے گا۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی جنگلی جانور پارلیمنٹ ہاؤس کے کئی دفاتر میں داخل ہوگیا تھا۔آج پھرجنگلی جانور کے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہونے کا واقعہ سامنے پیش آیا ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/x8dL6mN
0 Comments