پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے لیے ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم پرکارکن اپنی ہی پارٹی قیادت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔
پنجاب اسمبلی کے لیے ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم پرفیصل آباد میں پی پی ایک سو دس کے کارکنوں کی بڑی ریلی زمان پارک کے سامنے احتجاج کے لئے روانہ ہوگئی۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ عمران خان نے فیصلہ تبدیل نہ کیا تو الیکشن میں پارٹی امیدوار کی مخالفت کریں گے۔پی پی 110 کا ٹکٹ پیرا شوٹر ڈاکٹر اسد معظم کو دے دیا،محبوب عالم سندھو کا پارٹی ٹکٹ چھین کرزیادتی کی گئی۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/tRy3oke
0 Comments