Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت کیلئے چیف جسٹس کی معذرت

نگران وزیراعلی محسن نقوی کوعہدے سے ہٹانے کیلئے شیخ رشیدکی درخواست، جسٹس فیصل زمان خان کی سربراہی میں2رکنی بنچ نےاپیل پرسماعت سےمعذرت کرلی۔

2رکنی بنچ نے اپیل چیف جسٹس کوبھجوادی تاکہ کسی دوسرے بنچ کے روبروپیش ہو سکے۔جسٹس فیصل زمان اورجسٹس مسعودنقوی پرمشتمل بنچ نےشیخ رشید کی اپیل پرابتدائی سماعت کی۔

حکومت الیکشن کروانے کےلیے تیار ہے،نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی

وکیل شیخ رشید نے کہا کہ سنگل بنچ نے حقائق کے برعکس نگران وزیراعلی کی تعیناتی کے خلاف درخواست مسترد کردی۔

درخواست میں استدعا محسن نقوی کی نگران وزیراعلی کےعہدے پرتقررکے خلاف درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/0lQqcij

Post a Comment

0 Comments