Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

سابق وزیراعلی پرویز الٰہی کیخلاف اینٹی کرپشن میں ایک اورمقدمہ درج

اینٹی کرپشن کورٹ لاہورنے سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی کے خلاف اینٹی کرپشن میں ایک اور مقدمہ درج کرلیاگیا۔

سابق وزیراعلی پرویزالٰہی کیخلاف اینٹی کرپشن میں ایک اورمقدمہ درج کرلیا گیا۔پرویزالہی نے نئے مقدمے میں بھی پیش ہو کرعبوری ضمانت لے لی۔اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضا نے سماعت کی۔

وضاحت کی ضرورت نہیں، پرویزالہیٰ وزیراعلیٰ کے امیدوار ہیں، شجاعت حسین

عدالت نے 11 مئی تک اینٹی کرپشن کو گرفتاری سے روک دیا۔عدالت نے پرویزالٰہی کو پچاس ہزارکے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/dlFcyeZ

Post a Comment

0 Comments