Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

انتخابات:منظوروسان نے نئی پیش گوئیاں کردیں

الیکشن ملتوی ہوئے تو ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے، عمران وزیراعظم نہیں بنیں گے، پیش گوئیاں

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظوروسان نے نئی پیش گوئیاں کردیں۔ کہتے ہیں اپریل میں اہم فیصلے نہ ہوئے تو مئی میں بہت سے لوگ جیلوں یا پھر بیرون ملک جاتا دیکھ رہا ہوں۔

اپنے ایک بیان میں مشیر زراعت سندھ کاکہنا تھا کہ مستقبل میں ملک کے حالات بہتر نہیں لگ رہے۔ انتخابات ملتوی ہوئے تو ملک میں ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے۔ عام انتخابات ہوئے بھی تو اس میں عمران خان وزیراعظم نہیں بنیں گے اور کوئی آسکتا ہے۔

منظور وسان نے کہا عمران خان غلطی پر غلطی کرتا رہے گااور الیکشن اکتوبر میں نہیں ہوسکیں گے۔ پیپلزپارٹی الیکشن کے لئے تیار ہے اکتوبر میں نہیں تو اگست میں الیکشن ہوجائے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/tEC2kY7

Post a Comment

0 Comments