پی آئی اے کے بورڈ آف ڈاریکٹرز کا اہم اجلاس پانچ مئی دوپہر بارہ بجے کو طلب کرلیا گیا،اجلاس میں نئے بزنس پلان کا جائزہ لیا جائے گا۔
پی آئی اے بورڈ اجلاس میں دسمبر2022 تک کے مالی حسابات اور سالانہ عام اجلاس 23 مئی کو منعقد کرنے کی منظوری بھی دی جائے گی۔
اجلاس میں پی آئی اے کے نئے بزنس پلان کا بھی اجلاس میں جائزہ لیا جائے گا، اسکے علاوہ حج فلائٹ آپریشن 2023 سمیت مجموعی صورتحال پربھی بریفنگ دی جائے گی۔
واضح رہےکہ سال2022کا آڈٹ مکمل نہ ہونے پر پی آئی اے کا سالانہ عام اجلاس تاخیر کا شکار ہواہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/eLHpm67
0 Comments