Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

حکومت کا استعمال نہ کیا جانے والے حج کوٹہ کی سعودی عرب کو واپسی پرغور

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارحج توکوٹہ تو دستیاب لیکن حج کرنےوالےکم پڑگئے۔ حکومت نے استعمال نہ کیا جانے والے حج کوٹہ کی سعودی عرب کو واپسی پرغور شروع کردیا۔

وزارت مذہبی امورکا کہنا ہےسعودی عرب کی جانب سے استعمال نہ کیا جانے والے حج کوٹہ کی واپسی پرغورکیا جارہا ہے۔حج کوٹہ کی واپسی کا حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی۔

مہنگا حج، پاکستان میں کوٹے سے انتہائی کم درخواستیں موصول

ذرائع وزارت مذہبی امورکا کہنا ہےکہ درخواستوں کی کم وصولی پرسرکاری حج کوٹہ پرائیویٹ آپریٹرزکو دینے پربھی غورکیاگیا۔پرائیویٹ حج آپریٹرزکو اضافی کوٹہ دینے پروہ مارکیٹ سے ڈالرزلیں گے۔



from Samaa - Latest News https://www.samaa.tv/news/40019858/

Post a Comment

0 Comments