بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے کسانوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔
گھنٹوں بجلی کی بندش کے باعث کسانوں کا فصلوں کو سیراب کرنا کڑا امتحان بن گیا ہے۔ملتان کے دیہی علاقوں میں 8 سے 10 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے نے عوام کا جینا محال کردیا۔
کسانوں کا کہنا ہے کہ لوڈ شیڈنگ سے کپاس کی فصل کو پانی دینا ہوتا ہے بجلی آتی نہیں۔بجلی نہیں ہوتی تو ڈیزل پرٹیوب ویل چلانے پرمجبور ہیں۔بجلی آتی نہیں.ہزاروں کے بل آ جاتے ہیں۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/n7I94PV
0 Comments