چیچہ وطنی میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کرنے والے استاد کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس نے بتایا ہے کہ پرائیویٹ اسکول کے استاد نے نویں جماعت کی طالبہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔
بھارت: اسکول میں دو طالب علموں کی 11 سالہ طالبہ سے اجتماعی زیادتی
پولیس کے مطابق تھانہ اوکانوالہ بنگلہ نے طالبہ کا طبی معائنہ کروانے کے بعد مقدمہ درج کر لیا۔ بچی نے والدہ کو صورتحال سے آگاہ کیا تو والدہ نے مقدمہ درج کروادیا۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/iI2rHRw
0 Comments