نو مئی پر تشدد مشتعل مظاہرے،جلاو گھیراو،توڑپھوڑ،ریڈیو پاکستان نذر آتش،پولیس نے واقعات کی روک تھام کے لیے اسپیشل سیکورٹی یونٹ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
دستے کو ریڈ زون میں ہجوم داخلے ااور ہنگامی حالات سے نمٹنے کی خصوصی تربیت دی جاے گی جس کی سربرائی ایس پی اینک کا آفیسر کرے گا۔پشاور ریڈ زون ایریا میں اسپیشل سیکورٹی یونٹ کے دستے تعینات کیے جائیں گے۔
ایس ایس پی آپریشنز ہارون رشید کا کہنا ہے کہ کسی بھی نا خوشگوا واقعات نے نمٹانے کے کیے یونٹ کو جدید آلات سے لیس کیا جائے گا۔ دستے کو ریڈ زون میں ہجوم داخلے ااور ہنگامی حالات سے نمٹنے کی خصوصی تربیت دی جاے گی۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/tf6o4gs
0 Comments