Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

عمر سرفراز چیمہ کیخلاف خاتون کے اغواء کے الزام میں مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عمر سرفراز چیمہ کیخلاف خاتون کے اغواء کی کوشش کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنماء عمر سرفراز چیمہ کیخلاف وزیر آباد کے تھانہ گھکڑ میں خاتون کے اغواء کی کوشش کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا۔

وزیرآباد میں درج ایف آئی آر میں خاتون نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ملزمان نے عمر چیمہ اور تنویر صفدر کی ایماء پر مجھے اغواء کرنے کی کوشش کی۔

ایف آئی آر میں مزید کہا گیا ہے کہ ملزمان نے ہماری ساری فصل بھی تباہ کی اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/hKfFSNM

Post a Comment

0 Comments