Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

گجرات: داماد کی سسرال میں گھس کر فائرنگ، سسر اور سالہ جاں بحق

گجرات میں داماد نے سسرال میں گھس کر فائرنگ کردی، واقعے میں سسر، سالہ جاں بحق جبکہ ساس زخمی ہوگئیں۔

گجرات میں بیوی کی جانب سے خلع ی درخواست دائر کرنے کے تنازع پر شوہر نے سسرال میں گھر کر فائرنگ کردی۔

پولیس کے مطابق واقعے میں ملزم کا سسر اور سالہ جاں بحق جبکہ ساس شدید زخمی ہوگئیں۔

ریسکیو ٹیموں نے مقتولین کی لاشیں اور زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا، جس کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/bCTrgdv

Post a Comment

0 Comments