Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

پی ٹی آئی کے اوورسیز رہنماء بھی پارٹی چھوڑنے لگے

اوورسیز رہنماء بھی پی ٹی آئی چھوڑنے لگے، وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی طارق محمود الحسن نے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی کا باقاعدہ اعلان کردیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے 9 مئی کے پرتشدد احتجاج کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے اوورسیز رہنماء بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ کر جانے لگے۔

سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی طارق محمود الحسن نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔

سید طارق محمود الحسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وہ پریس کانفرنس میں اہم حقائق سے پردہ اٹھائیں گے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/I6AewNO

Post a Comment

0 Comments