Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

اکبرایس بابر نے موجودہ پی ٹی آئی کو عالمی سازش کی آلہ کار قرار دیدیا

تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبرایس بابر نے موجودہ پی ٹی آئی کو عالمی سازش کی آلہ کار قرار دے دیا۔

سماء کےنمائندہ خصوصی ٹکا خان ثانی کوانٹرویو دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبرایس بابرکا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی کشتی اب ڈانوا ڈول ہے۔ان حالات کے ذمہ داراب چھلانگیں لگارہےہیں،انتشارکی سیاست عالمی سازش ہےجس میں پی ٹی آئی قیادت استعمال ہوئی۔

اکبرایس بابرنےعمران خان کے نااہل ہونے کی پیشگوئی بھی کردی۔کہاعالمی سازش کا مقصد صرف عوام اورفوج کا ٹکراؤکروانا تھا،عمران خان نااہل ہونگے،پی ٹی آئی کی ایک نئی قیادت سامنے آئے گی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/VJlkESo

Post a Comment

0 Comments