Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نیب کے ریڈار پرآگئے

سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نیب کے ریڈار پرآگئے۔

نیب نے محکمہ فشریز سے وزیراعلی کے حلقے میں کی گئی بھرتیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔نیب کا سابق صوبائی وزیرلائیواسٹاک محب اللہ کو بھی انکوئری میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

اس کےعلاوہ نیب نے ملازمین کے کوائف،تعلیمی اسناد،مچھلی فارمزکی اراضی کاریکارڈ بھی طلب کرلیا۔نیب نے ریکارڈ کے حوالے سے پرفارمہ محکموں کو ارسال کردیا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/T8sha1N

Post a Comment

0 Comments