حج کے رکن اعظم ’وقوف عرفہ‘ کی ادائیگی کیلئے ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں سمیت دنیا بھر سے 25 لاکھ فرزندان اسلام میدان عرفات میں جمع ہو گئے جہاں وہ مسجد نمرہ سے حج کا خصوصی خطبہ سنیں گے۔
اس موقع پراستحکام پاکستان پارٹی کے صدرعبدالعلیم خان نے مقدس دن کی منساسبت سےاپنے بیان میں کہا کہ حج اجتماعیت، اتحاد ویگانگت، قربانی،مساوات اور محبت کا عملی مظاہرہ ہے، حج امت مسلمہ کیلیے ایک پیغام ہے،حجاج کرام خدا کے خاص مہمان ہیں۔
عبد العلیم خان نے کہا حجاج کرام کی دعا قبولیت سےسرفرازہوتی ہیں،اس پُرنور موقع پر وطن عزیز کو بھی دعاؤں میں یاد رکھیں، تمام حجاج کومبارکباد
from Samaa - Latest News https://ift.tt/xtgOWoZ
0 Comments