پیپلزپارٹی ںے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں، پارٹی امیدواروں کے حتمی فیصلے کیلئے ضلحی تنظیموں پر مشتمل بورڈ قائم کردئیے۔
سیکرٹری جنرل نے امیدواروں کوٹکٹ جاری کرنے کیلئے ضلعی سطح پربورڈزکا اعلان کردیا ،پیپلزپارٹی نے امیدواروں کے حتمی فیصلے کیلئے ضلحی تنظیموں پرمشتمل بورڈ قائم کردئیے ہیں۔
سیکرٹری جنرل سیدنیئرحسین بخاری امیدواروں کوٹکٹ جاری کرنے کیلئے ضلعی سطح پر بورڈز کا اعلان کیا۔ بورڈزمیں مرکزی مجلس عاملہ ،فیڈرل کونسل اورصوبائی کونسل کے ارکان شامل ہیں۔
ضلعی تنظیم، پیپلزیوتھ ، پی ایس ایف، خواتین ونگ،اقلیتی ونگ اورلیبر ونگ کے ضلعی صدور بھی بورڈزمیں شامل ہیں۔ ضلعی بورڈ کو15 روزمیں قومی اورصوبائی نشستوں کیلئے سفارشات بھجوانے کی ہدایت کی گئی۔ضلعی بورڈ کو اپنی سفارشات سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی کوبھجوانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/1PCgIhk
0 Comments