Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس پیر کو طلب

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا گیا۔ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس 5 روز تک جاری رہے گا۔

اجلاس میں فنانس بل 2023 کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ نئے فنانس بل سے متعلق سفارشات کو حتمی شکل دی جائے گی۔ قائمہ کمیٹی کی سفارشات بعد میں سینیٹ میں پیش کی جائیں گی۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے 14 ہزار 500 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا،بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/nlDBzs5

Post a Comment

0 Comments