رحیم یارخان میں زیرتعمیر تین منزلہ عمارت گرنے سے ایک مزدور زخمی ہوگیا جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے بلڈر کی دیگر زیرتعمیر عمارتوں کو بھی سیل کردیا۔
رحیم یارخان کے علاقے ایک سو ایک پی شرقی میں تین منزلہ عمارت تعمیراتی کام کے دوران اچانک ملبے کا ڈھیر بن گئی۔
ڈپٹی کمشنررحیم یار خان نے نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کمیٹی قائم کر دی جو دو دن میں رپورٹ پیش کر ے گی ۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/PIJLV6b
0 Comments