راولپنڈی میں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کی گئی،پولیس نے 4 ملزمان کو گرفتارکرلیا،ملزمان سے 5 کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ائیرپورٹ پولیس نےملزم ساجد حسین سے2 کلو400 گرام چرس برآمد کی جبکہ رتہ امرال پولیس نے ملزم عمران سے 1کلو 50 گرام چرس برآمد کی
پولیس کا کہنا ہے کہ پیرودھائی پولیس نے ملزم حامد اقبال سے1 کلو 220 گرام چرس برآمد ہوئی،صادق آباد پولیس نےملزم حسن احمد سے1 کلو13گرام چرس برآمد کی۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/s3IycVR
0 Comments