Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

اسلام اباد پولیس کے 56 اے ایس آئیز کو سب انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

اسلام آباد پولیس کے 56 اے ایس آئیز کو سب انسپکٹرزکے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

آئی جی ڈاکٹر اکبر ناصرخاں نے ترقیوں کی باقاعدہ منظوری دے دی،8 اے ایس آئیز محکمانہ امتحان پاس نہ کرنے کے باعث ترقی نہ پا سکے۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ تمام ترقیاں میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر کی گئیں،آئی جی کی خالی سیٹس پرجلدازجلد ترقیاں کرنےکی ہدایت کردی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/yqfLkF3

Post a Comment

0 Comments