Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

بھارت کے روی چندرن ایشون پاکستان کے بولنگ اٹیک کے معترف

بھارت سے تعلق رکھنے والے نمبر ون ٹیسٹ بولر روی چندرن ایشون پاکستان کے بولنگ اٹیک کے معترف ہو گئے۔

بھارت سے تعلق رکھنے والے نمبر ون ٹیسٹ بولر روی چندرن ایشون کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس ایک کوالٹی پیس اٹیک ہے، ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور بلاک بسٹر میچ ہو گا۔

روی چندرن ایشون نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ چند میچز غیر معمولی رہے ہیں، ورلڈکپ میں انڈیا پاکستان میچ ایک متوازن میچ ہو گا۔

یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں شیڈول ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/Di4zRro

Post a Comment

0 Comments