Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

پرتشدد احتجاج کیس، شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے نو مئی کے پُرتشدد احتجاج پر تھانا کھنہ میں درج مقدمے میں رہنما تحریک انصاف شاہ محمودقریشی کی ضمانت منظورکرلی۔

اسلام آباد:شاہ محمود قریشی نے عدالت کے سامنے پیش ہو کر حاضری لگوائی، ایڈیشنل سیشن جج سید محمد ہارون شاہ نے کیس کی سماعت کی۔

وکیل علی بخاری نے عدالت کو بتایا کہ شاہ محمود قریشی پرتشدد احتجاج میں ایما کا الزام ہے، شاہ محمود قریشی کی جائے وقوع پرموجودگی ہے نہ کوئی بیان دیا۔ پولیس نے بغیر کسی ثبوت کے شاہ محمود قریشی کو ملوث کرنے کی کوشش کی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/qZPHpWK

Post a Comment

0 Comments