Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

انسداد دہشت گردی عدالت گجرات نے وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کو طلب کرلیا

انسداد دہشت گردی عدالت گجرات نے چیف سیکریٹری کو دھمکیاں دینے سے متعلق مقدمے میں وزیرداخلہ راناثنااللہ کو طلب کرلیا۔

عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر راناثنااللہ کے وکلاء پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 25 جولائی کو طلب کرلیا۔ عدالت نے کیس میں راناثنااللہ کے ضمانتی رانا سعید کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔

نوٹس کے متن کے مطابق پولیس راناثنا للہ کو ہر صورت طلبی کےلیے پابند کرے، رانا ثنا کو بذریعہ پولیس طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کیوں نہ آپ کیخلاف کارروئی کی جائے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/3BJT70X

Post a Comment

0 Comments