Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

عام انتخابات سے پہلے ترقیاتی اسکیمز کےلیے فنڈز کے اجرا میں تیزی

عام انتخابات سے پہلے ترقیاتی اسکیموں کیلئے فنڈز کے اجرا میں تیزی آگئی۔

پنجاب میں ترقیاتی اسکیموں کیلئے 26 ارب 35 کروڑروپے جبکہ سندھ کے ایم این ایز کیلئے 9 ارب 23 کروڑ 59 لاکھ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

دستاویز کے مطابق خیبرپختونخوا میں ترقیاتی اسکیمز کیلئے 8 ارب 96 کروڑ روپے جبکہ بلوچستان کے ایم این ایز کو 2 ارب 58 کروڑ روپے فراہم کردیئے گئے۔

ترقیاتی فنڈز وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے ذریعے تقسیم کئے جائیں گے، قومی اسمبلی کی تحلیل سے قبل مجموعی طور پر 61 ارب روپے جاری ہونے کا امکان ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/pyTg5id

Post a Comment

0 Comments