Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

پولیو سمیت مہلک بیماریوں سے بچاؤ اور غذائی قلت پر قابو پانا ترجیح ہے وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں پولیو سمیت صحت عامہ اور سیکٹر پروگرامز سے متعلق گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پولیو اور مہلک بیماریوں سے بچاؤ، غذائیت کی کمی پر قابو پانا ترجیح ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں صحت عامہ اور سیکٹر پروگرامز سے متعلق گفتگو کی گئی۔

وزیراعظم نے کہا کہ پولیو اور مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے ساتھ غذائیت کی کمی پر قابو پانا ترجیح ہے، وسائل میں سب کی شمولیت کیلئے موجودہ حکومت خصوصی توجہ دے رہی ہے۔

بل گیٹس نے وزیراعظم کی لیڈر شپ اور انسداد پولیو کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا اور کہا کہ پولیو سے بچاؤ کیلئے پاکستان کی بھرپور مدد جاری رکھیں گے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/Pt08Eq5

Post a Comment

0 Comments