یورپ کےلیے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی پروازوں کی بحالی میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
یورپی ایوی ایشن ایجنسی ستمبر میں پی آئی اے اور پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کا فزیکل آڈٹ کرنے آئے گی۔ فائنل آڈٹ میں کامیابی کے بعد پی آئی اے کی یورپ میں پروازیں بحال ہوجائیں گی۔ ایاسا نے پی آئی اے کا آن لائن آڈٹ چند ماہ قبل کیا تھا۔
یاد رہے کہ پی آئی اےپ ر جون2020 سے یورپی ممالک کےلیے پروازوں پرپابندی عائد ہے، یورپ کےلیے پروازوں کی بحالی سے پی آئی اے کو اربوں روپے کی آمدنی متوقع ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/VGyZM5O
0 Comments