Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

9مئی اور 14 مارچ واقعات کے ملزمان کی گرفتاریوں کیلئے دوبارہ کریک ڈاؤن شروع

نومئی اورچودہ مارچ کے واقعات کےملزمان کی گرفتاریوں کیلئے دوبارہ کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا۔

پولیس نے لاہورکے ایک ہزار بیاسی پنجاب بھرمیں چار ہزاربیاسی مفرورملزمان کی فہرستیں مرتب کر لی گئیں۔ملزمان کے گھروں میں ریڈ اورجدید ٹیکنالوجی سے گرفتاریوں کی حکمت عملی تیارکر لی گئی۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ ملزمان کی پشت پناہی کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چار یونٹس پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/9Qghp5o

Post a Comment

0 Comments