سپریم کورٹ نے اسعفوں کی منظوری سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست غیرمؤثر قراردے دی۔
چیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں2رکنی بینچ نے استعفوں سے متعلق تحریک انصاف کی جانب سے 2014 میں دائر درخواست پر سماعت کی، عدالت نے درخواست غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادی۔
دوران سماعت وکیل نے عدالت کو بتایا کہ 2013 کی اسمبلی اپنی معیاد پوری کرکے ختم بھی ہوچکی ہے، استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست غیر مؤثر ہوچکی ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/N8wAEar
0 Comments